بارہ پتھر باہر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - شہر بدر، حد یا دائرے سے خارج۔ "کیوں اس طرح بارہ پتھر باہر پر محلے پڑی سڑتی۔"      ( ١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٥٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بارہ' اسم 'پتھر' اور متعلق فعل 'باہر' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "دیوان راسخ دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شہر بدر، حد یا دائرے سے خارج۔ "کیوں اس طرح بارہ پتھر باہر پر محلے پڑی سڑتی۔"      ( ١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، ٥٢ )